سینئرز سے سیکھ کر مقام حاصل کیا ہے، ڈائریکٹر سید نور

سینئرز سے سیکھ کر مقام حاصل کیا ہے، ڈائریکٹر سید نور

  

لاہورر(فلم رپورٹر) ہدایت کار و فلم ساز سید نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بہتری اور بحالی کے لئے نئے فلم میکرز کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ سید نور نے کہا کہ ماضی میں فلم انڈسٹری سے وابستہ سینئر کو بے حد احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھاہم نے بھی اپنے سینئر سے سیکھا ہیں اگر ہمیں یہ مقام ملا ہے تو یہ ان ہی سینئرز کی مرہون منت ہے مگر آج کے نوجوان اداکار اپنے سینئر اداکاروں کی عزت نہیں کرتے۔

مزید :

کلچر -