رائیونڈپولیس کی کارروائی، 2ملزمان سے منشیات اور اسلحہ برآمد

رائیونڈپولیس کی کارروائی، 2ملزمان سے منشیات اور اسلحہ برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)رائے ونڈ پولیس کی کارروائی دو ملزمان گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ پولیس نے کاروائی کے دوران ملزم علی کے قبضہ سے 400 گرام چرس اور ملزم عمران کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -