چوہنگ پولیس نے منشیات فروش گرفتارکرلیا، مقدمہ درج

چوہنگ پولیس نے منشیات فروش گرفتارکرلیا، مقدمہ درج

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)چوہنگ پولیس کی کارروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش اشفاق عرف شاکا گرفتارکر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہنگ پولیس نے کاروائی کے دوران بدنام زمانہ اشفاق عرف شاکا منشیات فروش کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1کلو 800 گرام چرس ہزاروں روپے نقدی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزم منشیات فروشی، ڈکیتی اور چوری کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے۔

مزید :

علاقائی -