اچھرہ سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب 2ملزم گرفتار

اچھرہ سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب 2ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس اچھرہ کی کارروائی،چوری کے مقدمے میں 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اچھرہ انوسٹی گیشن پولیس نے چوری کے مقدمے میں ملوث2 ملزمان اویس اور علی رضا کوگرفتار کر کے چوری شدہ رقم برآمد کر لی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری محمد ثقلین سے ایک روز قبل 60ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے تھے۔

مزید :

علاقائی -