ماڈل ٹاؤن کے علاقہ سے شہری کی موٹر سائیکل چوری

ماڈل ٹاؤن کے علاقہ سے شہری کی موٹر سائیکل چوری

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ماڈل ٹاون کے علاقہ سے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی۔ بتا یا گیا ہے کہ تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقہ اتفاق مسجد کے باہر شہری شاہد نے نماز ادا کرنے کیلئے اپنا ہنڈا ون ٹو فائیو نمبری 4982 LER کلر ریڈ کھڑا کیا۔نماز ادا کرنے کے بعد واپس آکر دیکھا تو چور موٹرسائیکل لیجا چکے تھے۔ شہری نے ایمرجنسی پولیس کو اطلاع دینے کے بعد اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دے دی۔

مزید :

علاقائی -