سینٹ اجلاس میں احتیاطی تدابیر کے پیش نظر ممبرز کی نشستوں میں فاصلہ
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینٹ اجلاس میں کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ممبران کی نشستوں پر دوسیٹوں کا فاصلہ رکھا گیا۔ جمعہ کو ہونیوالے اجلاس میں ممبران کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہو کر ممبران کی نشستوں میں دو سیٹوں کا فاصلہ رکھا گیا،ممبران کی نشستوں پر ماسک، گلوز اور سینیٹائز موجود تھے اراکین سینیٹ نے ماسک پہن رکھے ہیں۔
نشستیں فاصلہ