وزیر صحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو کی نند کا کورونا سے انتقال

وزیر صحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو کی نند کا کورونا سے انتقال

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں۔وزیر پارلیمانی امور مکیش چاولہ کے مطابق سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو فیملی میں انتقال کی وجہ سے اجلاس میں شریک نہیں ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں ناصرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -