امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

  

نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک پلس ملکوں کے تیل کی پیداوار میں کمی بارے فیصلے کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 6 سینٹ (0.2 فیصد) بڑھ کر 39.85 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2 سینٹ اضافے کے ساتھ 37.31 ڈالر فی بیرل رہے۔

مزید :

کامرس -