علی زیدی سے وزیر اطلاعات کی ملاقات،وزارتِ سمندری امور کے اقدامات زیرِ گفتگو آئے

  علی زیدی سے وزیر اطلاعات کی ملاقات،وزارتِ سمندری امور کے اقدامات زیرِ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سمندری امور سید علی حیدر زیدی سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے ملاقات کی جس میں ملاقات میں وزارتِ سمندری امور کے اقدامات زیرِ گفتگو آئے۔ جمعہ کو علی زیدی نے شبلی فراز کو کرونا کے باوجود بندرگاہوں پر جہازوں کی آمد سے آگاہ کیا۔وزارت کے تمام امور حکومتی ایس او پیز کی روشنی میں انجام پا رہے ہیں
علی زیدی

مزید :

صفحہ آخر -