پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس کے لیے 4 پینل آف چیئرمین مقرر

پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس کے لیے 4 پینل آف چیئرمین مقرر

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کے روان اجلاس کے لیے 4 پینل آف چیئرمین مقرر مقرر کر دئیے گئے، سیکٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کے اعلان کے مطابق میاں شفیع،عبداللہ وڑائچ،سردار محمد اویس دریشک اور ذکیہ شاہنوازایم پی اے پینل آف چیئرمین ہوں گئے۔

چیئرمن مقرر

مزید :

صفحہ آخر -