وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی نندکورونا وائرس سے چل بسیں

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی نندکورونا وائرس سے چل بسیں

  

کراچی (آئی این پی) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے چل بسیں صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مکیش چاولہ نے بتایا کہ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے متاثر تھیں جو جانبر نہ ہو سکیں اور خالق حقیقی سے جا ملیں۔مکیش چاولہ کے مطابق نند کے انتقال کی وجہ سے وزیر صحت سندھ اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر وزرانے عذرا پیچوہو کی نند کے انتقال پر اظہار افسوس بھی کیا ہے۔

کرونا،خاتون جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -