سابق وائس چیئرمین ہوپ پاکستان ندیم اقبال کی والدہ ماجدہ سپرد خاک
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے سابق وائس چیئرمین ندیم اقبال کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، انہیں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں غلام محمد آباد قبرستان فیصل آباد میں سپردِخاک کر دیا گیا۔
والدہ سپرد خاک