پنجاب میں امن واما ن کی بگڑتی صورتحال،پولیس افسروں کی تبدیلی کا فیصلہ، لسٹیں تیار

  پنجاب میں امن واما ن کی بگڑتی صورتحال،پولیس افسروں کی تبدیلی کا فیصلہ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیاقت کھرل)صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں میں لاک ڈاؤن کے دوران جرائم کی شرح بڑھنے پرایس ایس پی آپریشن لاہور فیصل شہزاد اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ذیشان اصغر ملک سمیت 6 ایس پیز کو بھی تبدیل کرنے کیلئے وزیر اعلی پنجاب سے منظوری حاصل کر لی گئی جبکہ آر پی او گوجرانوالہ،سی پی او گوجرانوالہ،سی پی او ملتان،سی پی او فیصل آباد سمیت 19اضلاع کے ڈی پی اوز کو تبدیل کرنے کیلئے پلان تیار کر کے سمری وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کے10 ڈی ایس پیز اور25تھانوں کے ایس ایچ اوز کو بھی اگلے مرحلہ میں تبدیل کئے جانے کا قوی امکان ہے۔
لسٹیں ت

مزید :

صفحہ آخر -