سینیٹ اجلاس بھی5جون کو طلب

  سینیٹ اجلاس بھی5جون کو طلب

  

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا،سینیٹ کا اجلاس بھی 5 جون کو طلب کیا(بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

گیا ہے، اجلاس 5 جون کو صبح دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا، واضح رہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بھی 5 جون کو طلب کیا گیا ہے، قومی اسمبلی کا اجلاس 5 جون کو سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔

سینیٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -