ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی و قیمتی سامان سے محروم

      ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی و ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی و قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔تفصیل کے مطابق تھانہ ممتازآباد کے علاقے جیل موڑ محبوب احمد سے دو مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر(بقیہ نمبر51صفحہ7پر)

نقدی50ہزار چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے بدھلہ روڑ محمد جمال کے گھر سات نامعلوم افراد نے داخل ہوکر اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر نقدی12لاکھ سمیت چھے تولہ زیور اور موبائل لیگئے، تھانہ لوہاری گیٹ وحدت کالونی عبدالمنان اور تھانہ گلگشت کے علاقے معین خاور کی موٹرسائیکل چوری ہوگئے۔
وارداتیں