رحیم یار خان:کرونا وائرس کا شبہ 43 سالہ شخص ہسپتال منتقل

  رحیم یار خان:کرونا وائرس کا شبہ 43 سالہ شخص ہسپتال منتقل

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)کرونا وائرس کا شبہ 43 سالہ شخص ہسپتال منتقل تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ، تفصیل کے مطابق صادق آباد کے رہائشی 43 سالہ طارق فاروق کو کرونا وائرس کے شبہ میں میں (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے اسے قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا۔

کرونا کا شبہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -