میاں چنوں: کورنٹائن کئے گئے مسافروں کی ٹیسٹ رپورٹس ضلعی انتظامیہ کو موصول

  میاں چنوں: کورنٹائن کئے گئے مسافروں کی ٹیسٹ رپورٹس ضلعی انتظامیہ کو موصول

  

محسن وال(نمائندہ پاکستان)ڈویژنل پبلک سکول میاں چنوں میں کورنٹائن کئے گئے مسافروں کی ٹیسٹ رپورٹس ضلعی انتظامیہ کو موصول30 افراد میں سے ایک مسافر فخر بلال کی رپورٹ پازیٹو نکلی، فخر بلال کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں منتقل کردیاگیا،تمام مسافر عید کی(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

رات سعودی ائیر لائینز کے ذریعے ملتان ائیر پورٹ سے خانیوال پہنچے تھے،جنہیں ڈی پی ایس سکول میاں چنوں میں کورنٹائن کیا گیا تھا،جن افراد کو کورونا نہیں اُن تمام افراد کو گھروں کیلئے روانہ کردیا گیا ہے۔

موصول

مزید :

ملتان صفحہ آخر -