انتظامیہ کی کارروائی‘4ہزار بوری گندم برآمد‘محکمہ خواک کے حوالے

  انتظامیہ کی کارروائی‘4ہزار بوری گندم برآمد‘محکمہ خواک کے حوالے

  

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر راجن پور اورنگز یب سدھو نے گندم کو غیرقانونی طریقہ سے ضلع سے باہر منتقلی کا اقدام ناکام بنا دیا،چار ہزار سے زائد بوری (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

گندم قبضہ میں لے کر محکمہ خوراک کے حوالے کردی گئی،اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی غیرقانونی طور پر گندم لے جانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے حکو مت پنجاب محکمہ خوراک کے امسال ٹارگٹ کو ہرصورت پورا کیا جائیگا اُنہوں نے آڑھتیوں کو متنبہ کیا کہ وہ گندم ضلع سے باہر لے جاکر فروخت کر نے کی بجائے نزدیکی فوڈسنٹر پر لے آئیں اس سے اُنہیں کرائے اور چارجز کی بچت کے ساتھ گندم کی قیمت بھی موقع پر ملے گی۔

گندم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -