پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بجلی کی ترسیل کا معاہدہ طے ہوا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بجلی کی ترسیل کا معاہدہ طے ہوا

  

صوابی(بیورورپورٹ)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بجلی کی ترسیل کا معاہدہ ہوا۔ اس معاہدے سے صوبہ خیبر پختونخوا کو پچاس کروڑ روپے سے زیادہ آمدن ہونگی۔جب کہ اس کے تحت صوابی کے گدون انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع پیہور ھائی لیول کنال پاور سے مقامی سطح پر گدون آمازئی انڈسڑیل اسٹیٹ چراٹ پیجنگ،گدون ٹکسٹائل ملز اے جے ٹکسٹائل ملز گدون اس کے علاوہ چراٹ سیمنٹ نوشہرہ پرئمیر چپ پشاور اس سے مستفید ہونگے۔ اس کا زیادہ فائدہ صوبائی حکومت کو ھوگا یہاں یہ امر قبل ڈکر کہ یہ پورے کے پی کے کے کارخانوں کے لے گزشتہ سال جولائی میں بزریعہ اشتہار اس کی نیلامی انتہائی شفاف طریقے سے ھوئی اس تاریخی معاھدہ کا سہرا صوبائی حکومت. انڈسڑیل محکمہ پختون خوا انرجی محکمہ.کے پی اکنامک ذون کو جاتا ہے۔ اس میں سپیکراسد قیصر،مشیر انڈسڑی کریم خان،مشیرانرجی حمایت اللہ مایار سیکرٹری پاور زبیر خان کو جاتا ہے اس معاھدے سے صوبے کو پچاس کروڑ سے زیادہ آمدنی ھوگی#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -