جندول، آٹے کی قلت کے بعد پیٹرول کا شدید بحران

جندول، آٹے کی قلت کے بعد پیٹرول کا شدید بحران

  

جندول(نمائندہ پاکستان) جندول سب ڈویژن سمیت لوئر دیر میں اٹے کی قلت کے بعد پٹرول کا شدید قلت شروع ہوگئی ہیں انتظامیہ اور پٹرول ملکان ایک دوسرے پر الزام تراشی کررہی ہے درمیان میں عوام خوار، ہزاروں کے تعداد میں لوگوں نے لائن لگاکر بوتلوں میں ایک ایک لیٹر پیٹرول وصول کرنے پر مجبور ہوگئی ہیں۔ تفصلات کے مطابق جندول سمیت لوئر دیر میں اٹے کی شدید قلت کے بعد پٹرول کا قلت شروع ہوگئی ہیں انتطامیہ اور پٹرول پمپ مالکان ایک دوسرے پر الزامات لگاکر عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کررہی ہیں۔مقامی انتظامیہ روزنا کے بنیادوں پر جندول سمیت لوئر دیر کے تمام پٹرول پمپ میں پیٹرول چکیگ کررہی ہے مگر پٹرول پمپوں میں پٹرول ناہونے کے وجہ سے انتظامیہ بھی سوچوں میں گم سم پہررہی ہے کہ پٹرول کہا اور کیسے غائب کیا گیا ہے دوسرے جانب پیٹرول پمپ ملکان نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے وقت پر پٹرول سپلائی کمپنیوں اڈر اور ان لائن رقم جمع کیا ہے مگر وہاں سے پیٹرول نہیں مل رہی ہے تو ہم عوام کو کہا سے پٹرول دے دے انہونے مزید کہا کہ ملک میں پٹرول کا قلت پٹرول پمپ ملکان نے نہیں لائی بلکی نااہل حکمرانوں نے اٹے،چینی،گھی کے قلت کے بعد پٹرول بھی غائب کردیا ہے جس کے وجہ سے انہی کی روزگار متاثر ہورہا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -