ڈیرہ، نوجوان کی گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کی ناکام کوشش

ڈیرہ، نوجوان کی گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کی ناکام کوشش

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)تھانہ یونیورسٹی کی حدوددرابن خورد میں نوجوان کی گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کی ناکام کوشش، پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ یونیورسٹی کی حدود درابن خورد میں بلال ولد شاہجہان نے گھریلو حالات سے تنگ آکر گھر میں موجود زہریلی دوائی کھا کر خودکشی کی کوشش کی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد فراہمی کے بعد اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے ملزم کیخلاف325ppcکے تحت مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -