شانگلہ لیلونئی کے رہائشی طالع مند بقضائے الٰہی انتقال کر گئے

شانگلہ لیلونئی کے رہائشی طالع مند بقضائے الٰہی انتقال کر گئے

  

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شانگلہ لیلونئی کے رہائشی طالع مند بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،مرحوم کو گزشتہ جمعہ کے روز نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مرحوم کے نماز جنازہ میں عزیز و اقارب،سیاسی،سماجی رہنماء اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم نیشنل بینک الپورئی برانچ کریڈٹ آفیسر لطیف الرحمان کے دادا تھے مرحوم کی فاتح خوانی آنگن لیلونئی میں ادا کی جارہی ہے۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -