جی حمیم اللہ کی رسم قل آج ہوگی

جی حمیم اللہ کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی یونین کونسل کوٹ کے رکن صبیح اللہ کے والدحاجی حمیم اللہ کے رسم قل اج بروزہفتہ اداکی جائیگی۔مرحوم جماعت اسلامی کے راہنماصابرالرحمان اورنوارالوہاب استاذکے سسرتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -