امین اللہ استاذ کی رسم قل آج ہوگی

امین اللہ استاذ کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل خارمحلہ موچہ خیل کے امین اللہ استاذکے رسم قل اج بروزہفتہ اداکی جائیگی مرحوم عبیداللہ اورانعام اللہ کے والدتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -