کرونا وائرس سے متاثر انجینئر احمد خان انتقال کرگئے

کرونا وائرس سے متاثر انجینئر احمد خان انتقال کرگئے

  

تخت بھائی (نما ئندہ پاکستان)تخت بھائی کے علا قہ ساڑوشاہ سے تعلق رکھنے والا انجینئر احمد خان جو گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کا شکار ہو ئے تھے وہ شفا انٹرنیشنل اسلام آباد میں ا پنی زندگی کی بازی ہارگئے۔ ان کو بعد ازاں ٹی ایم اے تخت بھائی کے انتظا میہ نے ایس او پیز کے تخت دفن کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -