ما ہر تعلیم مو لانا فضل خالق حقانی انتقال کرگئے

ما ہر تعلیم مو لانا فضل خالق حقانی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی (نما ئندہ پاکستان)گورنمنٹ ہائی سکول کے ریٹا ئرڈ پرنسپل اور ممتاز ما ہر تعلیم مو لانا فضل خالق حقانی انتقال کرگئے۔مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عما ئدین علا قہ نے شرکت کی۔مرحوم عظمت علی خان کے والد بزرگوار تھے۔ رسم قل بروز ہفتہ علا قہ فضل آباد غریب آباد تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائیگی۔