وصال احمد اور عتیق احمد کی والدہ انتقال کر گئیں

وصال احمد اور عتیق احمد کی والدہ انتقال کر گئیں

  

صوابی(بیورورپورٹ) گورنمنٹ کامرس کالج بام خیل کے اسسٹنٹ پروفیسر فریق احمد، منیجر نیشنل بینک صوابی وصال احمد اور عتیق احمد کی والدہ انتقال کر گئیں انہیں جمعہ کی شام موضع مرغز میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی رسم قل کل بروز اتوار موضع مرغز میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -