غذا علی باچا کی والدہ انتقال کر گئیں

غذا علی باچا کی والدہ انتقال کر گئیں

  

صوابی(بیورورپورٹ) محکمہ تعلیم صوابی کے سابق سب ڈویژن آفیسر غذا علی باچا کی والدہ انتقال کر گئیں ان کو جمعہ کے روز موضع کڈی میں سپرد خاک کر دیا گیا جب کہ رسم قل کل بروز اتوار ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -