حاجی نبات خان سابق ماہر تعلیم انتقال کر گئے

حاجی نبات خان سابق ماہر تعلیم انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)عابد خان ایڈوکیٹ اور ساجد خان کے والد حاجی نبات خان سابق ماہر تعلیم انتقال کر گئے ان کو جمعہ کے روز آبائی قبر ستان موضع دوبیان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز اتوار ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -