خونہ گل بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے

خونہ گل بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل ڈھیری جولگرام کے خونہ گل بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپر دخاک کردیامرحوم ادریس اورالیاس کے والدجبکہ بخت باچاکے خالوتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔