وزیراعلیٰ سندھ کا تاج بلوچ کے انتقال پراظہار افسوس

وزیراعلیٰ سندھ کا تاج بلوچ کے انتقال پراظہار افسوس

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نامور شاعر تاج بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔ تعزیتی بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ مرحوم تاج بلوچ ایک بہترین شاعر اور اچھی شخصیت کے مالک تھے۔وزیراعلی سندھ نے مرحوم تاج بلوچ کے درجات کی بلندی و مغفرت کیلئے دعا کی۔

مزید :

صفحہ اول -