عدالتی نظام کوڈیجیٹل بنارہے ہیں،سسٹم کامقصدشفافیت لاناہے ،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

عدالتی نظام کوڈیجیٹل بنارہے ہیں،سسٹم کامقصدشفافیت لاناہے ،چیف جسٹس ...
عدالتی نظام کوڈیجیٹل بنارہے ہیں،سسٹم کامقصدشفافیت لاناہے ،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

  

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے کہاہے کہ عدالتی نظام کوڈیجیٹل بنارہے ہیں،سسٹم کامقصد شفافیت لاناہے ،زیرالتوامقدمات کونمٹاناترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان،بہاولپور،ڈی جی خان کے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکااجلاس ہوا،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے اجلاس کی صدارت کی ،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے کہاکہ عدالتی نظام کوڈیجیٹل بنارہے ہیں، وکلااورججزویڈیولنک سے رابطے میں ہوں گے،چیف جسٹس قاسم خان نے کہاکہ سسٹم کامقصدشفافیت لاناہے،زیرالتوامقدمات کونمٹانا ترجیح ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ملتان -