لاہورمیں ایل ڈی اے نے غلطی فہمی کی بنیاد پرشہری کافارم ہاوَس گرادیا،شہری عدالت پہنچ گیا

لاہورمیں ایل ڈی اے نے غلطی فہمی کی بنیاد پرشہری کافارم ہاوَس گرادیا،شہری ...
لاہورمیں ایل ڈی اے نے غلطی فہمی کی بنیاد پرشہری کافارم ہاوَس گرادیا،شہری عدالت پہنچ گیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورمیں ایل ڈی اے نے غلطی فہمی کی بنیاد پرشہری کافارم ہاوَس گرادیا،محمد اصغرنے ڈی جی ایل ڈی اے اوردیگر افسران کے خلاف لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

شہر ی کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ رائیونڈ میں فارم ہاوَس میں 16 سال سے رہ رہے ہیں،تمام دستاویزات نام پر ہیں،ایل ڈی اے نے فارم ہاوَس گرادیا اور غلطی کا اعتراف کیا ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ایل ڈی ای اے افسران کےخلاف کارروائی کا حکم دے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -