قرآن مجید کے معروف استاد شیخ قاری محمود شکر 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

قرآن مجید کے معروف استاد شیخ قاری محمود شکر 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
قرآن مجید کے معروف استاد شیخ قاری محمود شکر 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

  

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں قرآن مجید کے معروف استاد شیخ قاری محمود شکر نوے سال کی عمر میں انتقال کر گئے.

سعودی عرب سمیت تمام عرب ممالک میں دکھ اور غم کی لہر دوڑ گئی، سعودی پریس ایجنسی کے مطابق قاری محمود شکر کا انتقال قاہرہ میں ہوا، قاری محمود سے ہزاروں افراد نے قرأت کا فن سیکھا.

قاری محمود نے زندگی بھر قرآن مجید کی تعلیمات کو عام کرنے میں گزاری، ہزاروں عرب اور عجمی مسلمانوں نے قرآن کریم کی تعلیمات قاری محمود سے حاصل کیں.

مزید :

عرب دنیا -