لاک ڈاﺅن میں 6 ماہ کی توسیع سے کتنے غیر ارادی حمل ہوسکتے ہیں؟ خبردار کردیا گیا

لاک ڈاﺅن میں 6 ماہ کی توسیع سے کتنے غیر ارادی حمل ہوسکتے ہیں؟ خبردار کردیا گیا
لاک ڈاﺅن میں 6 ماہ کی توسیع سے کتنے غیر ارادی حمل ہوسکتے ہیں؟ خبردار کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے لاک ڈاﺅن مزید چھ ماہ تک جاری رہنے کی صورت میں سات لاکھ غیر ارادی حمل کے خطرناک امکان کا اظہار کیا ہے۔ ادارے کے مطالعے کے مطابق لاک ڈاﺅن جاری رہتا ہے تو ہر تین ماہ کیلئے صنف پر مبنی تشدد کے اضافی معاملات میں اضافی 15 ملین کی توقع ہے۔ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پوری دنیا میں 114 سے زیادہ کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں 47 ملین سے زیادہ خواتین کیلئے لاک ڈاﺅن کے دوران جنسی استحصال اور بے خواہش یا غیر مطلوبہ حمل ہونے کا خطرہ ہے۔