سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں،کل کیاہوگایہ اللہ بہتر جانتا ہے،شاہد آفریدی

سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں،کل کیاہوگایہ اللہ بہتر جانتا ہے،شاہد آفریدی
سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں،کل کیاہوگایہ اللہ بہتر جانتا ہے،شاہد آفریدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ 25 سال سے اللہ پاک نے جوعزت دی وہ کم لوگوں کو ملی ،سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں،کل کیاہوگایہ اللہ بہتر جانتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہاہے کہ سب سے زیادہ غربت بلوچستان میں دیکھی ہے،بلوچستان میں کرکٹ کیلئے ہر وقت حاضر ہوں،بلوچستان کیلئے بلوچ بھائیوں کی بہت قربانیاں ہیں ۔ان کاکہنا ہے کہ 25 سال سے اللہ پاک نے جوعزت دی وہ کم لوگوں کو ملی ،سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں،کل کیاہوگایہ اللہ بہتر جانتا ہے۔

مزید :

کھیل -