پشاور:چڑیا گھر میں دو ماہ کے دوران تیسرااورآخری زرافہ بھی مرگیا

پشاور:چڑیا گھر میں دو ماہ کے دوران تیسرااورآخری زرافہ بھی مرگیا
پشاور:چڑیا گھر میں دو ماہ کے دوران تیسرااورآخری زرافہ بھی مرگیا

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چڑیا گھر میں دو ماہ کے دوران تیسرااورآخری زرافہ بھی مرگیا،زرافہ کی عمر ڈھائی سال تھی اورافریقا سے منگوایاگیا تھا۔

سیکرٹری جنگلات شاہد اللہ نے کہاہے کہ زرافہ اچانک زمین پر گر کر ہلاک ہوا،باقاعدہ پوسٹ مارٹم کیاجائے گا ،پوسٹ مارٹم کے بعد ہی موت کی اصل وجہ معلوم ہو گی ۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -