کراچی میں کورونا وائرس سے مزید 19افراد جاں بحق

کراچی میں کورونا وائرس سے مزید 19افراد جاں بحق
کراچی میں کورونا وائرس سے مزید 19افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہر قائد میں کورونا وائرس کے باعث مزید 19افراد جاں بحق ہوگئے۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 526 ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 1104 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کراچی میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہزار66 ہوگئی ہے۔