تیسری جماعت کی بچی سے زیادتی، 3 ملزمان گرفتار، یہ کون ہیں؟ جان کر ہی روح کانپ اٹھے

تیسری جماعت کی بچی سے زیادتی، 3 ملزمان گرفتار، یہ کون ہیں؟ جان کر ہی روح کانپ ...
تیسری جماعت کی بچی سے زیادتی، 3 ملزمان گرفتار، یہ کون ہیں؟ جان کر ہی روح کانپ اٹھے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ اچھرہ پولیس نے تیسری جماعت کی بچی سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

لاہور کے علاقے تھانہ اچھرہ کے جینڈر بیسڈ کرائم سیل نے معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں شہزاد، عمر اور ارسلان شامل ہیں جنہوں نے تیسری جماعت کی بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسے کسی کو بتانے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان بچی کے ہمسائے اور قریبی رشتے دار ہیں ، متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔