خطاطوں،مصوروں اور فنکاروں کے فنڈزکی رقم بڑھائی جائے، منوراسلام

 خطاطوں،مصوروں اور فنکاروں کے فنڈزکی رقم بڑھائی جائے، منوراسلام

  

لاہور (پ ر) انجمن خوشنویساں لاہور کے صدر منور اسلام،پاکستان کیلیگراف آرٹسٹس گلڈ کے نائب صدر ظہور کاظمی،جنرل سیکرٹری شاہد گلزار،مصور ایسوسی ایشن کے عہدیداروں رانا ریاض احمد، عبدالرحمٰن،محمد سلیم،عبدالرحیم،سلیم قادری اوردیگر فن کاروں کاہنگامی اجلاس  مقامی ہوٹل میں ہوا۔ جس میں وزیر اعظم  عمران خان، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار،صوبائی وزیر ثقافت سے پر زور مطالبہ کیاگیاہے کہ خطاطوں مصوروں،سنگ تراشوں،کار پینٹروں، موسیکاروں اور شو بزسے وابستہ فنکاروں کا ماہانہ وظیفہ اور فنڈز بڑھائے جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -