وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتا ن میں اغواء  کے بعد 13سالہ بچے کے قتل  کے واقعہ کانوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتا ن میں اغواء  کے بعد 13سالہ بچے کے قتل  کے واقعہ کانوٹس

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ملتا ن میں اغواء  کے بعد 13سالہ بچے کے قتل کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے-وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتار ی کاحکم دیتے ہوئے کہاکہ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے- ایسے واقعہ میں ملوث ملزمان قرار واقعی سزا کے مستحق ہیں - وزیر اعلی عثمان بزدارنے متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کرنے کی ہدایت کی-

 واقعہ کانوٹس

مزید :

صفحہ آخر -