ہائیکورٹ نے نیب مقدمات کی سماعت کرنیوالا نیادو رکنی بنچ تشکیل دیدیا

ہائیکورٹ نے نیب مقدمات کی سماعت کرنیوالا نیادو رکنی بنچ تشکیل دیدیا

  

 لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ مسٹر جسٹس محمدقاسم خان نے نیب مقدمات کی سماعت کرنے والا نیادو رکنی بنچ تشکیل دے دیا فاضل بنچ میں جسٹس عالیہ نیلم اورجسٹس شہباز رضوی شامل ہیں،فاضل بنچ 7جون سے نیب مقدمات کی سماعت کرے گا،اس سے قبل جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بنچ کیسز کی سماعت کررہاتھا تاہم بنچ کے رکن مسٹر جسٹس اسجد جاوید گھرال نے سماعت سے معذرت کرلی 

تھی۔

بنچ تشکیل 

مزید :

صفحہ آخر -