بنوں،جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ،70 سالہ شخص جاں بحق

بنوں،جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ،70 سالہ شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بنوں (نمائندہ خصوصی)تھانہ میرا خیل کی حدود میں واقع نارے پل کے قریب مبینہ ملزمان نے جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے70سالہ  شخص کو قتل کردیا فائرنگ سے ایک راہگیر بھی زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق تھانہ میرا خیل کے علاقہ میں نارے پل کے مقام پر مبینہ ملزمان نے جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے7سالہ ہمرازخان ولد خان دراز خان سکنہ نارے پل کو موت کے گھاٹاتاردیاجبکہ فائرنگ کی زد میں آکر راہگیر14 عاصماللہ ولدشرافت اللہ سکنہ میراخیل زخمی ہوگئے ملزمان موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے مقتول کی والدہ سریا خاتون بیوہ ہمراز خان کی رپورٹ پر مبینہ ملزمان پختون ولد ایوب خان اور محمد اعظم خان ولد اطلس خان ساکنان چکڈاڈان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔