نور محمد انتقال کرگئے

نور محمد انتقال کرگئے

  

سخاکوٹ (نمائندہ پاکستان) نور محمد ٹی وی اینڈریڈیو مکینک آف الیفے کلے سخاکوٹ کی اہلیہ انتقال کر گئے۔مرحومہ کوسخاکوٹ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دی گئی۔مرحومہ کے نمازجنازہ میں علاقے کے عوامی، سماجی اور سیاسی حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحومہ صدر نواب خان،گوہر علی، انور علی اور لیاقت علی کی بھی والدہ صاحبہ تھیں جبکہ ویلج کونسل الیفے کلے کے سابقہ کونسلر ڈاکٹر شوکت علی کی ہمشیرہ تھی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -