بیوہ الحاج علی حسن سیٹھ عرف  سیٹھ جبین خان نتقال کر گئیں 

 بیوہ الحاج علی حسن سیٹھ عرف  سیٹھ جبین خان نتقال کر گئیں 

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) بیوہ الحاج علی حسن سیٹھ عرف سیٹھ جبین خان نتقال کر گئیں مر حو مہ کو پبی کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حو مہ کی نماز جناز ہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حو مہ اختر علی نیشنل بینک کمشنر نعیم خان محفوظ خان اور نوید خان کی والدہ ما جدہ پی پی پی کے سابق سینٹر سردار علی خان ممتاز ٹرانسپوٹر شو کت علی خان ڈاکٹر مشتاق علی خان اور نیو فلا ئنگ کوچ کے او نر اصغر علی خان کی بہن اور پا کستان کے ممتاز ٹرانسپو ٹر الحاج زر علی خان مر حوم کی دختر تھیں مر حو مہ کی رسم قل بروز پیر 7 جون کو بعد از نماز عصر حجرہ الحاجسیٹھ علی حسن عرف سیٹھ جبین خان نزد پبی جناز گاہ میں ادا کی جا ئے گی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -