بیوہ فقیر شاہ انتقال کر گئیں
پبی (نما ئندہ پاکستان) آصف شاہ ایڈمن پبی ڈیلی نیوز کی والدہما جدہ اوربیوہ فقیر شاہ انتقال کر گئیں مر حو مہ کو پبی کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حو مہ کی نماز جناز ہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حو مہ عمران شاہ عرف نومی کی بھی والدہ ماجدہ لائق شاہ، واحد شاہ اور زاہد شاہ کی چچی اورگوہر علی شاہ (پرنسپل) کی پھوپھی تھیں مر حو مہ کی رسم قل بروز پیر 7 جون کو بعد از نماز عصر مسجد پیران جی ٹی روڈ پبی میں ادا کی جا ئے گی