نوشہرہ میں چوروں کا راج جہانگیرہ میں چوروں نے دو گھروں کا صفا یا کردیا

 نوشہرہ میں چوروں کا راج جہانگیرہ میں چوروں نے دو گھروں کا صفا یا کردیا

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)ضلع نوشہرہ میں چوروں کا راج جہانگیرہ میں چوروں نے دو گھروں کا صفا یا کردیا نوشہرہ کلان میں موٹر سائیکل چوری ضلع نوشہرہ میں بڑھتی ہوئی چوریوں پر عوام کا تشویش کا اظہار  پولیس کے لئے چیلینج تفصلات کے مطابق  شیدو کے بعد جہانگیرہ چوروں کے نرغے میں محلہ حاجی اباد دو گھروں میں چوری کی واردات  محلہ حاجی اباد کیرہائشی ارشد ولد محمد افضل۔ ظفر اللہ ولد فرمان اللہ فروٹ والا رات کی تاریکی میں نامعلوم چوروں نے گھر کا صفایا کر دیا نقدی اور زیورات لے اوڑے نوشہرہ کلان میں ہسپتال گرونڈ کے قریب نامعلوم چور نے موٹر سائیکل چوری کرلی ضلع نوشہرہ میں بڑھتی ہوئی چوری کی وراتوں نوشہرہ  پولیس کے لئے چیلینج۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -