پشاور یونیورسٹی میں فزیکل تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کل ہوگا 

پشاور یونیورسٹی میں فزیکل تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کل ہوگا 

  

پشاور(سٹی رپورٹر)پشاور یونیورسٹی میں فزیکل تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز پیر سے ہوگا اس حوالے سے رجسٹرار آفس سے جار اعلامیہ کے مطابق  پیر7جون سے یونیورسٹی میں فزیکل تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوگی تمام شعبہ جات کے سربراہان کو ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کو ویسکین لگوانے کی ہدایت  کی گئی ہے  اعلامیہ کے مطابق شعبہ جات کے سربراہان تمام ملازمین کی 100 فیصد ویکسی نیشن یقینی بنائے جبکہ کلاسز میں کورونا ایس اوپیز کا خاص خیال رکھا جائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -