واٹر ریسورس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈزجاری

واٹر ریسورس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈزجاری

  

اسلام آباد(اے پی پی)وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں واٹر ریسورس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر اب تک 70ارب 69کروڑ 29لاکھ روپے سے زیادہ  کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں۔پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت اس شعبے کے ترقیاتی کاموں کے لیے رواں مالی سال کے دوران 77ارب روپیسے زیادہ  کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

مزید :

کامرس -