بچوں سے بد فعلی، بین الاضلاعی گروہ کاسرغنہ گرفتار، مغوی بازیاب

بچوں سے بد فعلی، بین الاضلاعی گروہ کاسرغنہ گرفتار، مغوی بازیاب

  

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پورمیں بچوں کوورغلاء کر اُن سے بد فعلی کرنے والے بین الاضلا عی گروہ کاسرغنہ گرفتار کرلیاگیا، گرفتار ملزم کے قبضہ سے 3 روز قبل اغواء ہو نے والا حسنین گوپانگ بازیاب ہوگیا، بچے کوگروہ کے  افراد نے رکن پور ضلع رحیم یار خان سے اغواء کیا تھاتفصیلات کے مطابق راجن پور پو لیس نے کا میاب کاروائی کرتے ہوئے بچوں کو بہلاء(بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

 پھسلاء کر اغواء کرکے اُن سے بدفعلی کرنے والے بین الاضلاعی گروہ کے سرغنہ ملزم آصف کوگرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضہ سے مغوی بچہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے ملزم کے خلاف دواضلاع رحیم یار خان اورراجن پور کے متعدد علاقوں میں مقدمات درج ہیں۔

بازیاب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -